01:06 pm
پی ٹی اے سیاحو ں کی سہولیات کیلئے اقدامات کرے گا، فرہادعلی

پی ٹی اے سیاحو ں کی سہولیات کیلئے اقدامات کرے گا، فرہادعلی

01:06 pm

پی ٹی اے سیاحو ں کی سہولیات کیلئے اقدامات کرے گا، فرہادعلی عید پر ٹورسٹ کی کیثر تعداد میں آمد کے باعث سیاحوں کو تکلیف کا سامنا کرنا،چئیرمین راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ سردار عبدالدود مجاہدالمعروف فرہاد علی خان نے کہا کہ ترقیاتی ادارہ سیاحوں کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گا حالیہ عید پر ٹورسٹ کی کیثر تعداد میں آمد کے باعث سیاحوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا بنجوسہ جھیل کی اپ گریڈیشن کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں بجٹ کے بعد اس پر مثبت پیش رفت ہوگی پی ڈی اے بنجوسہ اور تولی پیر کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کرے گا تولی پیر ،لس ڈنہ روڈ کی منظوری ادارہ کی تحریک پر عمل میں لائی گئی جس سے ترقی کی راہیں کھلیںکی۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین PDA سردار فرہاد علی خان نے اپنے آفس چمبر میں ایک عوامی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھیں نے کہا کہ ضلع پونچھ راولاکوٹ سیاحت کے حوالے سے ٹورسٹ ھب کے حوالے سے اُبھرنے والا مستقبل کا بڑا شہرہوگا۔ مقامی لوگوں کو چاہئے کہ وہ ٹورسٹ کو گاہک سمجھنے کے بجائے اُنھیں مہمان سمجھتے ہوئے اپنے روایتی مہمان نوازی کا ثبوت پیش کریں ۔ فرہاد علی

تازہ ترین خبریں