10:04 am
کھوئی رٹہ ،سردارعتیق کی با بو چوہدری یونس کی صحت یابی کیلئےخصوصی دعا

کھوئی رٹہ ،سردارعتیق کی با بو چوہدری یونس کی صحت یابی کیلئےخصوصی دعا

10:04 am

کھوئی رٹہ ،سردارعتیق کی با بو چوہدری یونس کی صحت یابی کیلئےخصوصی دعا کھوئی رٹہ(نمائندہ اوصاف) سابق وزیر اعظم آزادکشمیرسردار عتیق احمد خان نے آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر با بو چوہدری محمد یونس کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکی اور تمام مسلم کانفرنسی کارکنان سے مسلم کانفرنس کے بزرگ رہنما اور ممبرمجلس عاملہ بابو محمد یونس جوان دنوں شدید علیل ہیں ،کیلئے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے ۔سردار عتیق احمد خان نے صحافیوں سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بابو محمدیونس کی جماعت کیلئے جو خدمات ہیں۔ ان پر خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ بابو چوہدری محمد یونس ایک زیرک انسان میں اُنکی وادی بناہ اور آزاد کشمیر کے لوگوں میں بڑی عزت واحترام ہے۔ اُنہوں نے مسلم کانفرنس کے جھنڈے کو مشکل وقت میں تھاما اس سے اُنکی قدر ومنزلت میں مزید اضافہ ہوا سردارعتیق احمد خان نے بابو محمد یونس کی صحت یابی کیلئے خصوصء دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بابو چوہدری محمد یونس کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے تاکہ وہ اپنے علاقے اور جماعت کیلئے اپنی خدمات سر انجام دے سکے ۔ سردارعتیق

تازہ ترین خبریں