11:02 am
ڈھیری وٹاں ویلفیئر سوسائٹی نے عید پر اہلیان علاقہ کے یتیم و بیوائوں میں رقم تقسیم کی گئی

ڈھیری وٹاں ویلفیئر سوسائٹی نے عید پر اہلیان علاقہ کے یتیم و بیوائوں میں رقم تقسیم کی گئی

11:02 am

بھمبر (بیورورپورٹ)ڈھیری وٹاں ویلفیئر سوسائٹی نے عید پر اہلیان علاقہ کے یتیم و بیوائوں میں رقم تقسیم کی گئی تفصیلات کے مطابق عید الفطر سے قبل مقامی سطح پر ویلفیئر سوسائٹی کی کمیٹی نے اپنی کاوشو ں سے اہلیان علاقہ میں ضرورت مندان، یتیم ، بیوائوں
میں خطیر رقم تقسیم کی گئی تاکہ عید خوشیوں میں شامل کیا اس موقع پر ترجمان ویلفیئر سوسائٹی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقامی اور اوورسیز ممبران کی بدولت عید پر اور دیگر دنوں میں مختلف سرگرمیوں میں ویلفیئر بڑھ چڑھ کر لوگوں کی خدمت کررہی ہے اور توقع کرتے ہیں کہ آئند ہ بھی مخیر حضرات کے تعاون سے خدمت کا یہ سلسلہ جاری اور ساری رکھیں گے

تازہ ترین خبریں