11:17 am
میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ نےتمام ٹھیکےعام بولی کےذریعے نیلام کیے

میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ نےتمام ٹھیکےعام بولی کےذریعے نیلام کیے

11:17 am

میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ نےتمام ٹھیکےعام بولی کےذریعے نیلام کیے راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ نے برائے مالی سال 2019-2020 کے ٹھیکہ جات نیلام عام بولی کے ذریعے الاٹ کیے ہیں۔ جس میں ٹول ٹیکس ظہیر اختر 90لاکھ پر الاٹ کیا گیا ہے۔ پیشہ ورانہ ٹیکس شاہد اسلم اور پبلسٹی ٹیکس کا ٹھیکہ خالد محمود کے نام الاٹ کیا گیا ہے۔ نیلام کمیٹی نے عام بولی کے ذریعے تمام ٹھیکہ جات نیلام کیے۔ جس کی صدارت جناب ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن نے بحیثیت چیئرمین کمیٹی کی ۔ اور ممبران میں چیف آفیسر ، ٹیکس آفیسر ، پبلسٹی آفیسر، ٹیکس انسپکٹر اور سیکرٹری میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ شامل تھے۔ نیلام

تازہ ترین خبریں