11:18 am
خالدمحمودکی فائزعیسی کیخلاف ریفرنس پر پاکستانی موقف کی حمایت

خالدمحمودکی فائزعیسی کیخلاف ریفرنس پر پاکستانی موقف کی حمایت

11:18 am

خالدمحمودکی فائزعیسی کیخلاف ریفرنس پر پاکستانی موقف کی حمایت وکلاءکسی صورت عدالتوں پرشب خون نہیں مارنےدیں گے،صدرکشمیر ہائی کورٹ میرپور (بیورورپورٹ)صدر آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راجہ خالد محمود خان نے جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے موقف کی حمایت کر اعلان کر دیا۔ریفرنس بدنیتی پر بنایا گیا ہے۔حکومت کی طرف سے جوڈیشری پر حملہ ہے۔وکلاء کسی صورت عدالتوں پر شب خون نہیں مارنے دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدام جوڈیشری پر حملہ کے مترادف ہے۔آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے ہیں اور ان کی ہر کال پر لبیک کہے گے۔ حمایت

تازہ ترین خبریں