11:30 am
شفیق جرال کادورہ بھمبر،جمیل شفیع کےتایا کی وفات پرگھرجاکراظہارتعزیت

شفیق جرال کادورہ بھمبر،جمیل شفیع کےتایا کی وفات پرگھرجاکراظہارتعزیت

11:30 am

شفیق جرال کادورہ بھمبر،جمیل شفیع کےتایا کی وفات پرگھرجاکراظہارتعزیت بھمبر (بیورورپورٹ) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ کا دورہ بھمبر ضلع کچہری میں وکلاء ، صحافیوں سے ملاقاتیں کیں، دریں اثنا سنیئر صحافی چوہدری جمیل شفیع کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے تایا محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔ تعزیت

تازہ ترین خبریں