11:37 am
نیب نےوفاق کےحکمرانوں کو کھلی چھٹی دےرکھی ہے، فیصل جاوید

نیب نےوفاق کےحکمرانوں کو کھلی چھٹی دےرکھی ہے، فیصل جاوید

11:37 am

نیب نےوفاق کےحکمرانوں کو کھلی چھٹی دےرکھی ہے، فیصل جاوید حمزہ شہباز کی گرفتاری قابل مذمت،ن لیگ کو دیوار کیساتھ لگانے کی کوشش کیجا رہی ہے بھمبر (بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کےمیڈ یا کوارڈی نیٹر چوہدری فیصل جاوید ، چوہدری عمر بابراور چوہدری جہانزیب اختر نے کہاہے کہ قومی احتساب بیورو صرف حکومت کے مخالفین پر عرصہ حیات تنگ کررہا ہے ۔وفاق کے حکمرانوں کو کھلی چھٹی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ ان پر بے بنیاد کیس بنائے گئے مسلم لیگ ن کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن یہ عوام کے اندر مزید مقبول ہورہی ہے۔ تبدیلی سرکار اپنی نااہلی چھپانے کے لیے مخالفین کی کردار کشی کررہی ہے ۔ فیصل

تازہ ترین خبریں