11:23 am
وزیر حکومت چوہدری شہزاد سے صیاد فاروقی  کی ملاقات

وزیر حکومت چوہدری شہزاد سے صیاد فاروقی کی ملاقات

11:23 am

وزیر حکومت چوہدری شہزاد سے صیاد فاروقی کی ملاقات جنڈالہ ( نمائندہ اوصاف)وزیر حکومت چوہدری محمد شہزاد سے لیگی رہنما ء قاری صیاد فاروقی ودیگر کی ملاقات وزیرحکومت چوہدری شہزاد نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں عوامی خدمت کے سفر پر حکومت گامزن ہے۔وزیر اعظم کے این ٹی ایس ہیلتھ الاؤنس ایکٹ 74ودیگر کارنامے تاریخ کا حصہ ہیں۔ مسلم لیگ کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔ صیاد فاروقی

تازہ ترین خبریں