11:24 am
بارش اورپہاڑوں پر برفباری سے نیلم کے حسن میں نکھار آ      گیا

بارش اورپہاڑوں پر برفباری سے نیلم کے حسن میں نکھار آ گیا

11:24 am

بارش اورپہاڑوں پر برفباری سے نیلم کے حسن میں نکھار آ گیا لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہرات بحال کرکے پھنسے سیاحوں کو نکال دیا گیا نیلم (بیورورپورٹ )نیلم میں شدیدبارش ،پہاڑوں پر تازہ برفباری نیلم کے حسن میں مزید نکھار ، علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ، بارشوں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ نیلم پر متعدد مقامات سے بند ایکسئین شاہرات کے بروقت اقدامات سے رابطہ سڑک بحال لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاحوں کو نکال دیا گیا بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید طغیانی لینڈ،درمیانے درجے کا سیلاب،شدید خوف و ہراس محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں موسم صاف قرار دیدیا۔ وادی نیلم میں گزشتہ روز شدید بارش ،لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرائے نیلم کی عارضی بندش ایکسئین شاہرات ماجد اقبال اعوان نے بروقت اقدامات کرکے لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو محفوظ نکال دیا گیا ۔ لینڈ سلائیڈنگ

تازہ ترین خبریں