11:31 am
نیلم میں شدیدبارش ،پہاڑوں پر تازہ برفباری نیلم کے حسن میں مزید نکھار

نیلم میں شدیدبارش ،پہاڑوں پر تازہ برفباری نیلم کے حسن میں مزید نکھار

11:31 am

نیلم (بیورورپورٹ )نیلم میں شدیدبارش ،پہاڑوں پر تازہ برفباری نیلم کے حسن میں مزید نکھار ، علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ، بارشوں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ نیلم پر متعدد مقامات سے بند ایکسئین شاہرات کے بروقت اقدامات سے رابطہ سڑک بحال لینڈ سلائیڈنگ
میں پھنسے سیاحوں کو نکال دیا گیا بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید طغیانی لینڈ،درمیانے درجے کا سیلاب،شدید خوف و ہراس محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں موسم صاف قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وادی نیلم میں گزشتہ روز شدید بارش ،لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرائے نیلم کی عارضی بندش ایکسئین شاہرات ماجد اقبال اعوان نے بروقت اقدامات کرکے لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو محفوظ نکال دیا گیا عوامی حلقوں کا زبردست خیر مقدم

تازہ ترین خبریں