12:12 pm
  وزیراعظم راجہ فاروق حیدر   آج   پبلک پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر آج پبلک پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے

12:12 pm

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر آج پبلک پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان آج شوکت لائن میں پبلک پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے جبکہ گوجرہ میں ہی قبرستان کے لئے مختص رقبہ کی چاردیواری کا سنگ بنیاد رکھیں گے وزیراعظم کی جانب سے شہری منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھے جانے کے حوالے سے ترقیاتی ادارہ نے انتظامات مکمل کردیئے ۔ یہ منصوبہ جات چیئرمین وزیراعظم معائنہ عملدرآمد کمیشن زاہد امین کاشف کی کاوشوں سے منظور کئے گئے ہیں جن کا آج سنگ بنیاد رکھا جائیگا۔ پارک

تازہ ترین خبریں