12:23 pm
مظفرآباد، کمپارٹمنٹ نمبر 7اور 8میں بکروالوں کے ڈیرے،قدرتی ماحول تباہ ہونے لگا

مظفرآباد، کمپارٹمنٹ نمبر 7اور 8میں بکروالوں کے ڈیرے،قدرتی ماحول تباہ ہونے لگا

12:23 pm

مظفرآباد، کمپارٹمنٹ نمبر 7اور 8میں بکروالوں کے ڈیرے،قدرتی ماحول تباہ ہونے لگا مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے کمپارٹمنٹ نمبر 7اور 8میں بکروالوں کے ڈیرے ، مچھیارہ نیشنل پارک کی حدود میں جنگل اور جنگلی حیات تباہ کئے جانے لگے ۔ متعلقہ اداروں کی خاموشی ذمہ دار حکام نوٹس لیں ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلہ رینج کے کمپارٹ 7اور 8جو مچھیارہ نیشنل پارک میں ہے ۔ گزشتہ ایک ماہ سے محکمہ جنگلات کے اہلکاران اور وائلڈ لائف اور مچھیارہ پارک کی انتظامیہ کی ملی بھگت سے بکریوں کے درجنوں رپورٹر اور بکروالوں کو جنگلی حدود میں ڈیرے لگانے کی اجازت دے کر قیمتی جنگلی حیات اور جڑی بوٹیوں کا ستیاناس کردیا ہے ۔ بار بار حکام کی توجہ مبذول کروانے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ۔ بکروال ڈیرے

تازہ ترین خبریں