01:00 pm
 ذاکر شیر افضل نےشہر کی صفائی کا نظام درست کروا دیا ہے،سردار سفیر

ذاکر شیر افضل نےشہر کی صفائی کا نظام درست کروا دیا ہے،سردار سفیر

01:00 pm

ذاکر شیر افضل نےشہر کی صفائی کا نظام درست کروا دیا ہے،سردار سفیر راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ نے عید کے دوران شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سردار ذاکر شیر افضل کی کارکردگی کو سہرایا گیا جب سے انہوں نے چارج سنبھالا ہےصفائی کا نظام بہتر ہوا ، میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے انتہائی محنت سے کئی سالوں سے شہر میں موجود کیچرا کو ساف کیا جس پر میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر اور سٹاف مبارکباد کے مستحق ہیں، ان خیالات کا اظہار راولاکوٹ کے تاجروں و شہریوں جن میں سردار سفیر خان، سردار محمد امین خان ،سردار ریاض خان ،کاوش احمد نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن نے عید الفطر پر بھی شہر کی صفائی کرکے شہریوں کے دل جیت لیے، انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اس سلسلہ کو مزید جاری رکھیں گے۔ سردار سفیر

تازہ ترین خبریں