11:17 am
راولاکوٹ، پیپلز پارٹی حلقہ چارکا مشاورتی اجلاس17 جون کوہوگا

راولاکوٹ، پیپلز پارٹی حلقہ چارکا مشاورتی اجلاس17 جون کوہوگا

11:17 am

راولاکوٹ، پیپلز پارٹی حلقہ چارکامشاورتی اجلاس17جون کوہوگا راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ4 راولاکوٹ کا ایک اہم تنظیم سازی کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس17 جون شام 5 بجے ہو گا جس میں سابق صدر ریاست و وزیر اعظم سردار محمد یعقوب خان چیف گیسٹ ہوں گے۔ جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پونچھ کے صدر حافظ محمد صغیر اور تحصیل صدر پیر مرتضی بھی خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔ جبکہ یہ اجلاس حلقہ 4 یونین کونسل ہورنہ میرہ حقانی ہاوس میں ہو گا۔ اس اجلاس میں شرکت کی دعوت پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ چار کے تمام رہنماوں کو مرکزی پارٹی قیادت کی جانب سے اور اس اجلاس کے میزبان پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار ابرار حسین حقانی کی جانب سے گزشتہ چار روز قبل با قاعدہ طور پر کر دی گئی ہے اجلاس

تازہ ترین خبریں