11:31 am
مولانا سعید یوسف کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت

مولانا سعید یوسف کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت

11:31 am

مولانا سعید یوسف کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت قادرآباد(نمائندہ اوصاف ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی راہنما مولانا امین الحق، قار ی اشرف علی ، مولانا عطاء اللہ شاہ ، مولانا عطائر الرحمن س دیگر نے امیر جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف کے بہنوئی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعاکی۔

تازہ ترین خبریں