11:38 am
 پروفیسر راجہ رضوان اللہ کوپی ایچ ڈی  کرنے پر مبارک باد

پروفیسر راجہ رضوان اللہ کوپی ایچ ڈی کرنے پر مبارک باد

11:38 am

پروفیسر راجہ رضوان اللہ کوپی ایچ ڈی کرنے پر مبارک باد میرپور(نامہ نگار)راجہ محمدفیضان عارف خان آف بنڈالہ نے پروفیسر راجہ رضوان اللہ خان کوپی ایچ ڈی کے مقالے کاکامیاب دفاع کرنے پردلی مبارک باد دی،نیک خواہشات کااظہارکیااور مزیدکامیابیوں کے لیے دعاکی۔ انھوں نے کہاکہ یہ اہلیان بنڈالہ کے لیے اعزاز کی بات ہے ۔ ہمیں اپنے محسن پروفیسر ڈاکٹرراجہ رضوان اللہ خان پرفخرہے اور ماضی میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔

تازہ ترین خبریں