11:38 am
ڈاکٹر آفتاب  کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بننے پر  مبارکباد

ڈاکٹر آفتاب کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بننے پر مبارکباد

11:38 am

ڈاکٹر آفتاب کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بننے پر مبارکباد نکیال (نمائندہ اوصاف)ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن ملازمین کا اجلاس علی اختر شاہ ،گلزیب حسین آرزو،ملک منیر ،سردار محمد شفیق ،سردار اکرم خان ،سردار وسیم اللہ نے ڈاکٹر آفتاب حسین کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بننے پر دلی مبارکباد پیش کی ۔جملہ ملازمین نے اپنے بیان میں اس توقع کا اظہار کیا ڈاکٹر آفتاب حسین شاہ کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بننے سے آزاد کشمیر میں ہیلتھ سسٹم میں بہت بہتری آئے گی ۔اور ہیلتھ ملازمین کے دیرینہ مسائل بھی حل ہوں گے ۔تمام ہیلتھ ایمپلائز ملازمین ڈاکٹر آفتاب حسین کے ڈائریکٹر جنرل بننے پر بے حد خوشی محسوس کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں