11:38 am
 بابا رسمی  کا  دوروزہ عرس 24 جون کو شروع ہو گا

بابا رسمی کا دوروزہ عرس 24 جون کو شروع ہو گا

11:38 am

بابا رسمی کا دوروزہ عرس 24 جون کو شروع ہو گا نکیال (نمائندہ اوصاف)عرس مبارک حضرت بابا رسمی رحمتہ اللہ علیہ 24.25 جون 2019ء کو دربار عالیہ دہروتی تھکیالہ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا جارہا ہے ۔عرس مبارک کی تقریبات دو دن تک جاری رہے گی احتتامی دعا پچیس جون کو ہوگی ۔عرس مبارک کی تقریبات میں ملک بھر سے نامور سیاسی و مزہنی شخصیات ،علماء کرام ،نعت خواں سمیت عوام علاقہ کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔عرس کے انتظامات کے سلسلہ میں سردار خضر حیات خان اور سردار نعیم آرزو کی زیر نگرانی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔جو انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے دن رات کوشاں ہیں ۔

تازہ ترین خبریں