11:39 am
  ڈاکٹر یوسف چوہدری ملازمت سے ریٹائر ہوگئے

ڈاکٹر یوسف چوہدری ملازمت سے ریٹائر ہوگئے

11:39 am

ڈاکٹر یوسف چوہدری ملازمت سے ریٹائر ہوگئے میرپور(بیورورپورٹ) آزاد کشمیر کے معروف معالج ڈویژنل ہیڈکواٹر ہسپتال کے آئی سی میرپورکے انچارج سینئر کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر محمد یوسف چوہدری شعبہ صحت میں طویل خدمات سرانجام دینے اور آج 35سالہ سروس کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے شعبہ صحت میں طویل خدمات دینے اور باعزت ریٹائر منٹ پر ان کے دوست احباب ساتھیوں نے انہیں بھرپور مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات دعائوں کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد یوسف چوہدری ریٹائر منٹ کے بعد بھی اپنے وسیع تجربات کی بناہ پر اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج اور دکھی انسانیت کی خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔

تازہ ترین خبریں