11:39 am
 سرکاری کے پرائیویٹ اور نجی کے گورنمنٹ  کے تعلیمی اداروں میں انٹرمیڈیٹ کے  عملی امتحان لئے جائیں گے،ترجمان

سرکاری کے پرائیویٹ اور نجی کے گورنمنٹ کے تعلیمی اداروں میں انٹرمیڈیٹ کے عملی امتحان لئے جائیں گے،ترجمان

11:39 am

سرکاری کے پرائیویٹ اور نجی کے گورنمنٹ کے تعلیمی اداروں میں انٹرمیڈیٹ کے عملی امتحان لئے جائیں گے،ترجمان میرپور(نامہ نگار)آزاد جمو ں و کشمیر انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورکی پریس ریلیزکے مطابق جملہ سربراہان ادارہ جات سرکاری و پرائیویٹ کو بذریعہ پریس ریلیز مطلع کیا جاتا ہے کہ عملی امتحان انٹرمیڈیٹ سالانہ2019؁ء کا انعقاد سیکرٹریٹ ہائیر ایجوکیشن مظفرآباد کے مکتوب نمبر ایس/ایچ۔ای/اے/ 6714-16/2019 مورخہ11جون 2019؁ء کی روشنی میں گورنمنٹ کے جن ادارہ جات میں امتحانی مراکزقائم ہیں ان کے طلباء/طالبات کو پرائیویٹ ادارہ جات میں اور پرائیویٹ ادارہ جات کے طلباء /طالبات کو گورنمنٹ کے ادارہ جات میں قائم عملی امتحانی مراکز میں منتقل کرنے کی ہدایات ہوئی ہیں ۔لہذا اِس پالیسی پر حسب الحکم عملدرآمدکیا جاکر سربراہان ادارہ جات کو مطلع کیا جاتاہے ۔

تازہ ترین خبریں