11:48 am
وزیراعظم فاروق حیدرکاطارق مسعود کی وفات اظہار تعزیت

وزیراعظم فاروق حیدرکاطارق مسعود کی وفات اظہار تعزیت

11:48 am

وزیراعظم فاروق حیدرکاطارق مسعود کی وفات اظہارتعزیت مظفرآباد (بیورورپورٹ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سابق اعلی بیوروکریٹ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل طارق مسعود کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم آزادجموں و کشمیرنے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوے کہا کہ ریاستی بیوروکریسی کو ٹریک پر ڈالنے کے لیے ان کی محنت اور بے لوث کام کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ ان کی وفات ایک بڑا نقصان ہے جس پر ان کے بھائی عارف کمال اور اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اظہار تعزیت

تازہ ترین خبریں