12:03 pm
 ُپولیس تھانہ علی بیگ میں بکری چوروں نے انت مچادی ہے

ُپولیس تھانہ علی بیگ میں بکری چوروں نے انت مچادی ہے

12:03 pm

ُپولیس تھانہ علی بیگ میں بکری چوروں نے انت مچادی ہے گائوں کنڈ سے ہزاروں روپے مالیت کی چار عدد بکریاں چوری کر لی ہیں،عوامی حلقے جاتلاں(نمائندہ اوصاف) ُپولیس تھانہ علی بیگ میں بکری چوروں نے انت مچادی،گائوں کنڈ سے ہزاروں روپے مالیت چار عدد بکریاں چوری،عوام علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی آئی جی ،ڈی آئی جی ایس ایس پی بھمبر نوٹس لیں عوام علاقہ کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ علی بیگ کی حدود گائوں کنڈ سے نا معلوم چور ایک ہفتہ کے دوران دن دیہاڑے چار عدد بکریاں چوری کرکے لے گے چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہوگے عوام علاقہ نے آئی جی آزاد کشمیر ڈی آئی میرپور،ایس ایس پی بھمبر سے چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں