12:29 pm
وزیراطلاعات و سیاحت سےسینئروزیرطارق فاروق کی ملاقات

وزیراطلاعات و سیاحت سےسینئروزیرطارق فاروق کی ملاقات

12:29 pm

وزیراطلاعات و سیاحت سےسینئروزیرطارق فاروق کی ملاقات مظفرآباد(بیورورپورٹ) آزادجموں و کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق اوروزیر اطلاعات و سیاحت کی ملاقات۔دونوں رہنماوں نے بجٹ تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران انتہائی خوشگوار انداز میں حکومت کے عوام دوست اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ آئندہ مالی سال کے دوران بھی مسلم لیگ ن کی عوامی حکومت وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں ترقی کا یہ سفر جاری رکھے گی۔ ملاقات

تازہ ترین خبریں