12:32 pm
سروس ٹریبونل17تا22 جون راولاکوٹ سرکٹ میں مقدمات کی سماعت کریگا

سروس ٹریبونل17تا22 جون راولاکوٹ سرکٹ میں مقدمات کی سماعت کریگا

12:32 pm

سروس ٹریبونل17تا22 جون راولاکوٹ سرکٹ میں مقدمات کی سماعت کریگا راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی ) آزادجموں وکشمیرسروس ٹریبونل 17 جون سے 22 جون تک راولاکوٹ سرکٹ میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔چیئرمین سروس ٹریبونل خواجہ محمدنسیم اورممبرسروس ٹریبونل راجہ منظوراحمدپرمشتمل سروس ٹریبونل کابنچ راولاکوٹ سرکٹ میں دائراپیلوں متفرق درخواستوں ہیڈکوارٹرسے منتقل ہوکرآنے والی اپیلوں اورنئی دائرہونے والی اپیلوں کی سماعت کرے گا۔سروس ٹریبونل کی جانب سے جاری کیے گئے ایک علامیہ میں کہاگیاہے کہ اگرکوئی نئی سروس اپیل دائرکرناچاہے تووہ بھی اس ٹورکے دوران دائرکی جاسکتی ہیں۔مظفرآبادمیں جواپیلیں دائرہوئیں تھیں اوروہ پونچھ ڈویژن کے متعلقہ تھیں وہ بھی راولاکوٹ سرکٹ میں منتقل کردی گئی ہیں۔17 جون سے 22 جون تک سروس ٹریبونل کابنچ ان اپیلوں کی سماعت کرکے احکامات صادرکرے گا۔ سماعت

تازہ ترین خبریں