12:33 pm
قدیرمغل  افسر مال بھمبرتعینات،منصب کاچارج سنبھال لیا

قدیرمغل افسر مال بھمبرتعینات،منصب کاچارج سنبھال لیا

12:33 pm

قدیرمغل افسر مال بھمبرتعینات،منصب کاچارج سنبھال لیا بھمبر (بیورورپورٹ) ریٹائر ڈ ہونے والے ایکسٹر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری موسی جان کی جگہ قدیر مغل کو افسر مال بھمبر تعینات کردیا گیا گزشتہ روز نئے افسر مال قدیر مغل نے اپنے دفتر میں منصب کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کردی ہے ۔اس موقع پر تنظیم غیر جریدہ ملازمین کے مرکزی راہنما بابو محمد اشفاق ، چوہدری جمیل شفیع اور چوہدری جمیل بشیر نے قدیر مغل کی بھمبر تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے تعینات

تازہ ترین خبریں