01:02 pm
   کھڑی شریف،وقاص احمد نے نصیر احمد  کیخلاف پولیس  تھانہ افضل پور کو درخواست دے دی

کھڑی شریف،وقاص احمد نے نصیر احمد کیخلاف پولیس تھانہ افضل پور کو درخواست دے دی

01:02 pm

کھڑی شریف،وقاص احمد نےنصیر احمد کیخلاف پولیس تھانہ افضل پور کو درخواست دے دی کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف) کھڑی شریف کے دیہات چک ٹھاکرہ کے رہائشی نوجوان وقاص احمد اپنے گھر میں موجودتھا کہ اس کے قریبی رشتہ دار نصیر احمد ولد محمد امین نے گھر میں گھس کر اسے زدو کوب کیا اور گالی گلوچ کیں جس سے نوجوان زخمی ہوگیا اور اسے علاج کیلئے منتقل کیا گیا، پولیس تھانہ افضل پور نے ملزم نصیر احمد کیخلاف حملہ کرنے کی درخواست پر تاحال کارروائی نہیں کی۔پولیس تھانہ افضل پور نے معلومات دریافت کرنے پر بتایا کہ ملزم کیخلاف میڈیکل رزلٹ آنے کے بعد قانونی کارروائی کرینگے ۔ افضل پور

تازہ ترین خبریں