12:23 pm
 چوہدری اللہ دتہ سےملکرن لیگ کومضبوط قوت بنائیں گے،چوہدری واجد

چوہدری اللہ دتہ سےملکرن لیگ کومضبوط قوت بنائیں گے،چوہدری واجد

12:23 pm

چوہدری اللہ دتہ سےملکرن لیگ کومضبوط قوت بنائیں گے،چوہدری واجد کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف)چوہدری واجد خالق نے خطاب کرتے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے مختصر ٹائم میں اُن کے گھر تشریف لا کر شکریہ کا موقع دیا انہوں نے کہا کہ وزیر حکومت چوہدر ی رخسار احمد کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ آئندہ بینس شریف میں اپنے بزرگ چیئرمین چوہدری اللہ دتہ سے مل کر مسلم لیگ ن کو مضبوط قوت بنائیں گے اور لوگوں کے مسائل حل کرانے کیلئے کوشاں رہیں گے جو ہمارا مشن ہے ۔ چوہدری واجد

تازہ ترین خبریں