09:46 am
مظفرآباد، یوم شہداءکشمیر کانفرنس آج منعقدہوگی

مظفرآباد، یوم شہداءکشمیر کانفرنس آج منعقدہوگی

09:46 am

مظفرآباد، یوم شہداءکشمیر کانفرنس آج منعقدہوگی مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) یوم شہداء کشمیر کانفرنس آج مظفرآباد بینک روڈ میں ایک بہت بڑی تقریب منعقد ہوگی ،جس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں ،پنڈال کو جمات اسلامی کے پرچموں ، بینرز اور شہداء کشمیر کی تصاویروں سے سجادیا گیا۔ آزادکشمیر بھر سے جماعت اسلامی کے عہدیداران وممبران کی قیادت میں قافلے مظفرآباد پہنچیں گے ۔شہداء کانفرنس کی تقریب سے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ خطاب کریں گے .پاکستان وآزادکشمیر سے جماعت اسلامی کے ممبران وعہدیداران کے علاوہ عوام کی ایک بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔اس موقع پر بھارت کا پرچم نذر آتش بھی کیا جائے گا اور کشمیر کے حوالے سے آگلے لائحہ عمل کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ کانفرنس

تازہ ترین خبریں