10:26 am
سہیل شجاع اورساجد یونس کی عرفان سلیم کو ایس ایس پی میرپور تعیناتی پردلی مبارکباد

سہیل شجاع اورساجد یونس کی عرفان سلیم کو ایس ایس پی میرپور تعیناتی پردلی مبارکباد

10:26 am

سہیل شجاع اورساجد یونس کی عرفان سلیم کو ایس ایس پی میرپور تعیناتی پردلی مبارکباد میرپور(بیورورپورٹ) صدر چیمبر آف کامرس سہیل شجاع مجاہد کی قیادت میں انجمن تاجراں کے عہدیدران کے وفدکی ایس ایس پی اور ایس پی آفس میں ملاقات، وفد میں قائم مقام صدر ساجد یونس بھٹی، سابق کونسلر کارپوریشن چوہدری عبدالرزاق، حاجی محمد منظور، سید مقصود حسین شاہ، چوہدری عاشق سمیت دیگر تاجر شامل تھے ۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے راجہ عرفان سلیم کو ایس ایس پی تعیناتی پر دلی مبارکباد دی جبکہ قائم مقام صدر انجمن تاجراں ساجد یونس بھٹی نے گلدستہ پیش کیا۔ ایس ایس پی میرپور نے وفد کا شکریہ ادا کیا ور ان کو یقین دلایا کہ تاجروں کی ملکی ترقی میں اہم کردارہے درپیش مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے ۔ مبارکباد

تازہ ترین خبریں