11:30 am
 عبدالکریم میر  انتقال کر گئے

عبدالکریم میر انتقال کر گئے

11:30 am

عبدالکریم میر انتقال کر گئے حویلی کہوٹہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے درینہ ساتھی عبدالکریم میر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ پلنگی اور ان کے آبائی گائوں چنداناڑی دیگوار تیڑاں میں ادا کی گئی ۔ راجہ فیصل ممتاز راٹھور، راجہ مسعود ممتاز راٹھور، راجہ سربلند راٹھور، راجہ جاوید سرور راٹھور اور دیگر نے مرحوم کی اچانک وفات پر دلی تعزیت کا اظہار اور درجات کی بلندی کے لیے دُعا کی۔ عبدالکریم میر

تازہ ترین خبریں