12:23 pm
 عارضہ قلب میں مبتلا قیدی علاج کیلئےراولپنڈی ہسپتال منتقل

عارضہ قلب میں مبتلا قیدی علاج کیلئےراولپنڈی ہسپتال منتقل

12:23 pm

عارضہ قلب میں مبتلا قیدی علاج کیلئےراولپنڈی ہسپتال منتقل مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) سنٹرل جیل مظفرآباد میں قتل کے الزام میں قید عمر قید کاٹنے والے سید عابد حسین شاہ کو عارضہ قلب کے باعث سی ایم ایچ داخل کرایا گیا تھا جہاں حالت تشویش ناک ہونے کے باعث قیدی کو راولپنڈی ایم ایچ ریفر کرایا گیا ہے ۔ عابد شاہ کو قتل کے جھوٹے الزام میں ڈسٹرکٹ کورٹ سے سزائے موت سنائی گئی تھی جو بعد ازاں ہائی کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کردی تھی ۔ عابد شاہ دوران قید عارضہ قلب میں مبتلا ہوچکا ہے کہ قبل اس کو دوبارہ اٹیک ہونے اور سٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں ۔ چار روز قبل اسے شدید اٹیک کے باعث سی ایم ایچ مظفرآباد لایا گیا جہاں سے اب راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے ۔ قیدی

تازہ ترین خبریں