12:41 pm
حاجی عبدالرئوف غریب پرور اشخص تھے، ڈاکٹر یوسف

حاجی عبدالرئوف غریب پرور اشخص تھے، ڈاکٹر یوسف

12:41 pm

حاجی عبدالرئوف غریب پرور اشخص تھے، ڈاکٹر یوسف ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈڈیال کے تعزیتی اجلاس میں ڈاکٹر یوسف ،ڈاکٹر فاروق ، محمد وقاص ،محبوب حسین ،ڈاکٹر مظفر حسین ،محمد شفیق ،ساجد حسین ،چوہدری یاسین حسین ،سردار موقید حسین اور دیگر نے شرکت کی، انہوں نے کہا حاجی عبدالرئوف اچھے اخلاق کے مالک تھے نہایت ملنساز اور غریب پرور اشخص تھے جننے اپنی پوری ڈیوٹی کے دوران کبھی محسوس نہیں ہو نے دیا کہ وہ ملازمین ہیں انہوں نے ہمیشہ بڑے آداب کے سب کے ساتھ بھایئوں کی رہی بعد میں انہوں نے ان کے گھر جاان کے بیٹے نبیل روف اور بھائی ڈڈیال پریس کلب کے صدر داکٹر محمد اسحاق ،طارق عقیل محمداکرام سے اظہار افسوس کیا فاتحہ خوانی کی دعا کی کے اللہ تعالی لوحیقن کو صبر جمیل عطا کر ے۔ ڈاکٹر یوسف

تازہ ترین خبریں