12:41 pm
  کانگڑہ فکروٹ میں بچے سے بد فعلی، مقدمہ درج ،تفتیش شروع

کانگڑہ فکروٹ میں بچے سے بد فعلی، مقدمہ درج ،تفتیش شروع

12:41 pm

کانگڑہ فکروٹ میں بچے سے بد فعلی، مقدمہ درج ،تفتیش شروع بھمبر (بیوروپورٹ)قوم لوط کے اوباش پیروکار نے نواحی علاقہ کانگڑہ فکروٹ میں 15 سالہ بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ، ڈاکٹر نے تصدیق کردی جس پر تھانہ پولیس علی بیگ بھمبر میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی، پولیس کے مطابق کانگڑہ فکروٹ کے علاقہ میں ایک اوباش عمران حنیف ولد محمد حنیف نے مبینہ طور پر 15 سالہ بچے کے گھر جا کر اس کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا ، اہل خانہ و مقامی افراد کے موقع پر پہنچ جانے پر ملزم فرار ہوگیا بدفعلی کے شکار متاثرہ بچے کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے بدفعلی کی تصدیق کردی جس پر پولیس تھانہ علی بیگ نے فوری طور ر ملزم مذکور ہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ کانگڑہ فکروٹ

تازہ ترین خبریں