12:42 pm
 تیمور الیاس کی چیئرمین برابر ی پارٹی پاکستان سے ملاقات،مختلف مضوعات پرگفتگو

تیمور الیاس کی چیئرمین برابر ی پارٹی پاکستان سے ملاقات،مختلف مضوعات پرگفتگو

12:42 pm

تیمور الیاس کی چیئرمین برابر ی پارٹی پاکستان سے ملاقات،مختلف مضوعات پرگفتگو بھمبر (بیوروپورٹ) نوجوان سیاسی وسماجی راہنما امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سات بھمبر راجہ تیمور الیاس خان نے چیئرمین برابر ی پارٹی پاکستان و معروف گلوکار جواد احمد سے ملاقات کی ،ملاقات تقریبا دو گھنٹے جاری رہی دونوں راہنمائوں کے درمیان مختلف مضوعات پر گفتگو ہوئی۔ بالخصوص دونوں راہنمائوں نے مسئلہ کشمیر پر کے جلد حل پر زور دیا اور بھارتی ظلم وتشدد کی شدید مذمت کی اس کے علاوہ نوجوانوں کو درپیش مسائل اور فرسودہ نظام سیاست کے خلاف اقدامات اٹھانے کا عزم کیا امیدوار اسمبلی راجہ تیمور الیاس نے برابر ی پارٹی کے چیئرمین جواد احمد کو دورہ آزادکشمیر کی بھی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی اور برابری پارٹی کا دائر ہ کا ر آزادکشمیر تک پھیلانے کا عندیہ بھی دیا ہے کہ جلد اس کا دائر کا ر کشمیر تک بڑھائیں گے ۔ ملاقات

تازہ ترین خبریں