01:12 pm
اساتذہ  کی  ا پ گریڈیشن کے نوٹیفکیشن میں تاخیر پراحتجاج کرینگے، حفیظ الرحمن

اساتذہ کی ا پ گریڈیشن کے نوٹیفکیشن میں تاخیر پراحتجاج کرینگے، حفیظ الرحمن

01:12 pm

اساتذہ کی ا پ گریڈیشن کے نوٹیفکیشن میں تاخیر پراحتجاج کرینگے، حفیظ الرحمن 31جولائی تک نوٹیفکیشن نہ کیا گیا تو اگست میں مظاہرے کریںگے، صدرٹیچرز آرگنائزیشن ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)ٹیچرز آرگنائزیشن ڈویثرن میرپور کے صدر قاری حفیظ الرحمن نے کہا کہ اگر اساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن 31جولائی تک نہ کیا گیا تواگست 2019؁ء میں پورے آزاد کشمیر کے اساتذہ دمادم مست قلندر کرنے گئے او انتہائی جارخانہ احتجاج اس وقت تک جارہی رہے جب تک ا پ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جارہی نہیں ہو تا یہ بات انہوں نے مقامی ہوٹل میں اساتذکے نمائندہ وفد سے ملاقات کرتے ہو ئے کہی وفد کی قیادت ماسٹر عبدالمالک بٹ نے کی دیگر اساتذہ میں راجہ ساجد علی ،چوہدری ظہیر الدین بابر ،لیاقت علی،محمد عرفان قریشی ،سید افتخار حسین ،راشد شبیر ،عطاء الرحمن یزوانی،سردار نثار احمد نے شرکت اس موقع پر ماسٹر عبدالمالک بٹ نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر پر اساتذہ کے مسائل حل کر نے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے تقربیاً6ماہ کا وقت گزار چکا ہے جب سیکرٹری تعلیم نے اپ گریڈیشن کی سمری پر دستخط کر دیئے تھے مگر اس کے بعد حکومت ٹس سے مس نہیں ہو ئی اور اساتذہ تحصیل ڈڈیال حکومت آزاد کشمیر سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ 31جولائی 2019تک اساتذہ کے تمام مطالبات باالخصوص اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جارہی کیا جائے بصورت دیگر اگست کے وسطہ میں اساتذہ پورے آزاد کشمیر میں فیصلہ کن احتجاج کریں گے اور سٹرکوں پر ہو ں نگے پھر اس کی تمام ترزمہ داری حکومت وقت پر ہو گی آخر میں میں اساتذہ اکرام نے ملک اور ریاست جموں وکشمیر کے امن اور سلامتی کے لئے دعا کی۔ ٹیچرز آرگنائزیشن

تازہ ترین خبریں