01:33 pm
 میرپور، تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،ہیروئن برآمد

میرپور، تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،ہیروئن برآمد

01:33 pm

میرپور، تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،ہیروئن برآمد میرپور(نامہ نگار)پولیس تھانہ سٹی کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار کرلیا گیا، تھانہ سٹی پولیس کے سب انسپکٹر منہاج مفتی گشت کر رہے تھے کہ آصف بھٹو پارک کے قریب ایک نوجوان سے چھان بین کی تو وہ بوکھلا گیا تلاشی لینے پر نوجوان جنید ولد ناظم ساکن اسلام آباد سے 210 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ۔پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرتے ہوئے مزید کارروائی شروع کر دی۔ منشیات فروش

تازہ ترین خبریں