11:15 am
  فاروق سکندر کا ملک محمود کی وفات پرتعزیت

فاروق سکندر کا ملک محمود کی وفات پرتعزیت

11:15 am

فاروق سکندر کا ملک محمود کی وفات پرتعزیت کوٹلی (وقا ئع نگار )آزاد کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے ملک محمود آف ڈبسی چکڑالی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقا م اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔

تازہ ترین خبریں