10:02 am
 سردار سکندر حیات  کاوقار نور کی خوش دامن   کی وفات پر اظہار تعزیت

سردار سکندر حیات کاوقار نور کی خوش دامن کی وفات پر اظہار تعزیت

10:02 am

سردار سکندر حیات کاوقار نور کی خوش دامن کی وفات پر اظہار تعزیت کوٹلی(وقا ئع نگار)آزاد کشمیر کے سابق صدر ،سابق وزیر اعظم سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان نے وزیر تعلیم کالجز کرنل وقار احمد نور کی خوش دامن ،میجر جنرل ضیاالحق نور مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاسالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان نے مرحومہ کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

تازہ ترین خبریں