10:03 am
 کوٹلی میں  ڈپٹی کمشنر  نےرقبہ خالصہ سرکار پرناجائز تعمیر پر پابندی عائد کردی

کوٹلی میں ڈپٹی کمشنر نےرقبہ خالصہ سرکار پرناجائز تعمیر پر پابندی عائد کردی

10:03 am

کوٹلی میں ڈپٹی کمشنر نےرقبہ خالصہ سرکار پرناجائز تعمیر پر پابندی عائد کردی کوٹلی(وقا ئع نگار) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم نے رقبہ خالصہ سرکار ، شاملات دیہہ میں بدوں اجازت ناجائز تعمیر و ترقی کرنے پر دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف زیر دفعہ 188 آزاد پینل کوڈ مجریہ 1860 کارروئی عمل جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں