10:20 am
وزیراعظم میر اللہ کے ورثا کو معاوضہ ادا کریں، بیوہ کی اپیل

وزیراعظم میر اللہ کے ورثا کو معاوضہ ادا کریں، بیوہ کی اپیل

10:20 am

وزیراعظم میر اللہ کے ورثا کو معاوضہ ادا کریں، بیوہ کی اپیل مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)حادثاتی موت، سرلی سچہ کے رہائشی میر اللہ ولد کالوکے ورثاء کو معاوضہ نہ مل سکا۔مرحوم اپنے گھر کا کفیل تھا ،بیوہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے اپیل کی ہے کہ وہ فی الفور معاوضہ ادا کرنے کے احکامات صادر کریں۔ نلہ ٹکی سرلی سچہ کا رہائشی میر اللہ ولد کالو جو مورخہ 19جون 2019 کو سر میں پتھر لگنے سے جاں بحق ہو گیا تھا ،مرحوم کی بیوہ نے معاوضہ ادائیگی کیلئے درخواست بھی دے رکھی ہے جس کا آج تک اعلان نہ ہو سکا۔انہوں نے وزیراعظم آزاد کشمیر،ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فی الفور معاوضہ کی ادائیگی یقینی بنائیں۔ ورثا