10:32 am
ایس پی سدھنوتی راجہ عبدالقدوس کا تبادلہ کر دیا گیا

ایس پی سدھنوتی راجہ عبدالقدوس کا تبادلہ کر دیا گیا

10:32 am

ایس پی سدھنوتی راجہ عبدالقدوس کا تبادلہ کر دیا گیا بلوچ(نمائندہ خصوصی) ایس پی سدھنوتی راجہ عبدالقدوس کا تبادلہ کر دیا گیا ،دوران تعیناتی بہتر خدمات سر انجام دیں ،منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کئے ، ان کے دور تعیناتی میں منوں کے حساب سے منشیات ، چرس افیون ، ہیر وائن پکڑی گئی ، اس سلسلہ کی بڑی کارروائی اُس وقت کے ایس ایچ او تھانہ بلوچ انسپکٹر تھانہ بلوچ سردار اکمل شریف نے کی جنہوں نے 7کلو چرس دو کلو افیون ،اور ہیر وائن بلوچ سے ایس ایچ او تھانہ تراڑکھل سردار فاروق نے ایک ہی گاڑی سے دس کلو چرس برآمد کی تھی ،جبکہ پلندری ،منگ سے بھی بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی گئی تھی،جس پر پولیس ملازمین کو آئی جی آزاد کشمیر قٹسمقامی لوگوں نے انعامات سے نوازا تھاراجہ عبدالقدوس تقریباًتین سال سدھنوتی میں تعینات رہے ۔ راجہ عبدالقدوس