05:31 pm
پرائیویٹ ادارے یکم اگست  تک رجسٹریشن اور تجدید کا  مکمل کریں ،منصف داد

پرائیویٹ ادارے یکم اگست تک رجسٹریشن اور تجدید کا مکمل کریں ،منصف داد تعلیمی انتظامیہ قواعد و ضوابط پر سختی سے کاربند رہے گی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوٹلی فتح پور تھکیالہ ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ مدارس ضلع کوٹلی راجہ منصف داد خان کا دورہ نکیال اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ سردار محمد یسین حسرت اور اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر زنانہ سردار نثار احمد خان بھی ہمراہ تھے ،مختلف سکولوں کا دورہ کیا ۔سکولوں کے دورہ کے بعد ڈی ای او کوٹلی کمیونٹی ہال میں منعقدہ پرائیویٹ اداراہ جات کے سربراہان کی نمائندہ میٹنگ سے خطاب کیا ۔راجہ منصف داد نے کہا کہ پرائیویٹ ادارہ جات یکم اگست 2019تک رجسٹریشن اور تجدید کا پراسیس مکمل کریں اس کے بعد سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے اور تعلیمی انتظامیہ قواعد و ضوابط پر سختی سے کاربند رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ سرکاری و پرائیویٹ سیکٹرمل کر کوالٹی ایجوکیشن کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور قوائد و ضوابط کی پابندی کی پابندی کرتے ہوئے تدریس کا فریضہ سر انجام دیں گے ۔ منصف داد

تازہ ترین خبریں

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات، اضافے کا خدشہ 

ترک صدر رجب طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، اہم ترین تفصیلات 