01:57 pm
 بھمبر،محکمہ مال نے پٹواریوں کے تبادلے کردیئے

بھمبر،محکمہ مال نے پٹواریوں کے تبادلے کردیئے

01:57 pm

بھمبر،محکمہ مال نے پٹواریوں کے تبادلے کردیئے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ مال بھمبرمیں پٹواریوں کے تبادلے مرکزی صدر انجمن پٹواریاں راجہ مظہر اقبال بھمبر سٹی طاہر محمود کسگمہ ،عبدالکریم پٹوار حلقہ دھندڑ کوٹ،ندیم احمد پٹوار حلقہ کس چناتر ،شمعون اختر پٹوار حلقہ علی بیگ،احتشام بشیر پٹوار حلقہ دعورہ ،عابد حسین پٹوار حلقہ پنجیڑی ،خالد محمود پٹوار حلقہ ڈھوک دعورہ ،خالد محمود پٹواری حاضر دفتر ضلع کو پٹوار حلقہ پتھورانی ،جہانگیر احمد پٹواری کو پٹوار حلقہ چوکی ،ظہیر احمد پٹواری کو پٹوار حلقہ سماہنی ،نیاز احمد کو پٹوار حلقہ سندوعہ ،غفور یونس کو پٹوار حلقہ تونین خاص ،فرحت اقبال کو پٹوار حلقہ بہملہ گنوڑہ ،احمد دین کو پٹوار حلقہ تھاتی جنٖڈالہ ،محمد افضل پٹوار حلقہ ملوانہ ،جبار احمد کو پٹوار حلقہ کھمباہ ،منور احمد پٹواری کو پٹوار حلقہ پونا،میر افضل پٹواری پٹوار حلقہ کڈیالہ ،اعجاز احمد کو پٹوار حلقہ باغسر اور اصغر علی پٹواری کو پٹوار حلقہ گرہون تعینات کردیا گیا ۔ محکمہ مال

تازہ ترین خبریں