01:57 pm
محمد نواز   کی رسم قل آج لکھپور میں ادا کی جائیگی

محمد نواز کی رسم قل آج لکھپور میں ادا کی جائیگی

01:57 pm

محمد نواز کی رسم قل آج لکھپور میں ادا کی جائیگی بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹھیکیدار چوہدری صفدر حسین اور اور جنرل سیکرٹری کشمیرپریس کلب (رجسٹرڈ) افتخار ساجد عظیمی کے چچا زاد بھائی محمد نواز مرحوم کی رسم قل آج انکی رہائشگاہ گاؤں لکھپور میں ادا کی جائیگی۔محمد نواز مرحوم محکمہ شاہرات میں بحیثیت روڈ انسپکٹر ملازم تھے اور گزشتہ دنوں بنڈالہ نالی کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی کے حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ محمد نواز

تازہ ترین خبریں