10:36 am
 پنجگراں میں کار حادثہ،1شخص جاں بحق1 زخمی

پنجگراں میں کار حادثہ،1شخص جاں بحق1 زخمی

10:36 am

پنجگراں میں کار حادثہ،1شخص جاں بحق1 زخمی مظفرآباد( سٹی رپورٹر) پنجگراں تھانے کی حدود میں کار حادثہ ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی ۔تفصیلات کے مطابق پنجگراں تھانے کی حدود میں مہران کار نمبر 4163جسے ڈرائیور افتخار اعوان ساکنہ پنجگراں چلا رہا تھا کہ لنک روڈ پر کار اچانک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں سوارتصور حسین ولد غلام حسین ساکنہ چمبہ موقع پر جاں بحق ہوگیا اور ڈرائیور افتخار اعوان شدید زخمی ہوگیاجسے ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ جاں بحق ہونے والے تصور حسین کی نماز جنازہ چمبہ میں اد ا کی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں