11:15 am
طلبہ کا اعزاز

طلبہ کا اعزاز

11:15 am

طلبہ کا اعزاز اولاکوٹ (نمائند ہ خصوصی )شہیدگلہ پکھرکی ہونہاربیٹی فریال مفیدنے اسلام آبادکے ہائی سکول سے میٹرک کے امتحانات میں 997نمبرلے کرنمایاں کامیابی حاصل کی۔سیاسی وسماجی حلقوں نے ان کی کارکردگی کوسراہا۔

تازہ ترین خبریں