11:55 am
 مولانا منیر حسین آج   نماز جمعہ کے اجتما ع سے خطاب کریں گے

مولانا منیر حسین آج نماز جمعہ کے اجتما ع سے خطاب کریں گے

11:55 am

مولانا منیر حسین آج نماز جمعہ کے اجتما ع سے خطاب کریں گے قادرآباد(نمائندہ اوصاف)جماعت اہل سنت آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما اہل سنت کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ نظیریہ کے مہتمم مولانا منیر حسین ہارونیآج نماز جمعہ میں مرکزی جامعہ مسجد نورانی باڑی کوٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی جمعہ کے بڑے اجتما ع سے خطاب کریں گے جبکہ ان کے مرکز جامعہ نظیریہ میں جماعت اہل سنت ضلع باغ کے جنرل سیکرٹری مولانا مظفر حیات ہارونی خطاب فرمائیں گے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ 12 بجے مسجد ہذا میں پہنچ کر فیض حاصل کریں ۔

تازہ ترین خبریں