12:03 pm
 جامعہ فیضان کا24واں  جلسہ27جولائی  کو منعقد ہو گا

جامعہ فیضان کا24واں جلسہ27جولائی کو منعقد ہو گا

12:03 pm

جامعہ فیضان کا24واں جلسہ27جولائی کو منعقد ہو گا قادرآباد(نمائندہ اوصاف) جامعہ فیضان مصطفیٰ کہوٹی کا 24واں سالانہ جلسہ دستار فضیلت 27جولائی بروز ہفتہ منعقد ہو گا جس میں آزاد کشمیر اور پاکستان سے علماء کرام مشائخ عظام،اور نعت خواں حضرات شرکت کریں گے سالانہ جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ان خیالات کااظہار پرنسپل مولانا محمد زبیر خان نقشبندی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت27 جولائی کو منعقد کیا جا رہا ہے جس کی تیاریاں زور وشور سے جاری وساری ہیں اس سلسلہ میں جلسہ کی کامیابی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جو دعوت نامے اور دیگر تیاریاں مکمل کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں