12:19 pm
مظفرآباد،ڈی جی ہیلتھ کےسنٹرزپرچھاپے،1ڈاکٹر معطل،متعددغیرحاضر ملازمین کیخلاف کاروائی

مظفرآباد،ڈی جی ہیلتھ کےسنٹرزپرچھاپے،1ڈاکٹر معطل،متعددغیرحاضر ملازمین کیخلاف کاروائی

12:19 pm

مظفرآباد،ڈی جی ہیلتھ کےسنٹرزپرچھاپے،1ڈاکٹر معطل،متعددغیرحاضر ملازمین کیخلاف کاروائی سردار آفتاب نےکھن بانڈی،لنگرپورہ،ٹنڈالی،لوئر چھتر میں قائم ہیلتھ سنٹرز پر چھاپے مارے لنگرپور ہ سنٹرکےڈیوٹی سےغائب رہنےوالےملازمین،ڈاکٹرز کیخلاف سخت کاروائی کاحکم دیدیا مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)ڈی جی صحت عامہ سردار آفتاب خان کا مضافاتی علاقوں کے ہیلتھ سنٹرز پر چھاپے ،ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں ،ایک ڈاکٹر معطل اور درجنوں غیر حاضر ملازمین کے خلاف کاروائی کا حکم ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی جی صحت عامہ سردار آفتاب احمد کا دارلحکومت مظفرآباد کے مضافاتی علاقوں کھن بانڈی،لنگرپورہ،ٹنڈالی،لوئر چھتر میں قائم ہیلتھ سنٹرز پر چھاپے مارتے ہوئے لنگرپور ہ بی ایچ یو ہیلتھ سنٹرکے غیر حاضر اور ڈیوٹی سے غائب رہنے والے ملازمین ،ڈاکٹرز کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا ۔عوام کی جانب سے ڈی جی صحت عامہ سردار آفتاب کی محکمہ صحت میں اصلاحات لانے کی کاوشوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سے قبل مضافاتی علاقوں میں کئی کئی مہینوں تک چیک اینڈ بیلنس کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا تھا ۔ مظفرآباد

تازہ ترین خبریں