01:29 pm
عباسپور ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جمیل صفدر ترقیاتی کمیٹی کےچیئرمین مقرر

عباسپور ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جمیل صفدر ترقیاتی کمیٹی کےچیئرمین مقرر

01:29 pm

عباسپور ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جمیل صفدر ترقیاتی کمیٹی کےچیئرمین مقرر عباسپور ( نمائندہ خصوصی ) سردارجمیل صفدر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو ترقیاتی کمیٹی کاچیئرمین مقرر کردیاگیا حکومت آزادکشمیر نے سب ڈویژن عباسپورمیں ترقیاتی کاموں کی نگرانی کیلئے کوآرڈ ینیشن کمیٹی کانوٹیفیکشن جاری کردیا جوترقیاتی کاموں کی حکومتی افسران اورترقیاتی ادارہ جات اورسیاسی پارٹی کے صدورانجمن تاجران پرمشتمل ہوگی سردار جمیل صفدر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چیئرمین کوآرڈ ینیشن ہونگے۔حکومت آزادحکومت کمشنرپونچھ دویژن پونچھ راولاکوٹ نے سب ڈویژن عباسپورترقیاتی کاموں کی نگرانی اورکاموں کوتیزترکرنے کیلئے کوآرڈینشن کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اس حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق سردارجمیل صفدر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوچیئرمین ترقیاتی کمیٹی جبکہ نائب مہتمم تعمیرات عامہ شاہرات نائب مہتمم عمارات ،ایس ڈی او پبلک ہوممبرڈسٹرکٹ فارسٹ افسرممبر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ممبرپراجیکٹ منیجرلوکل گورئمنٹ نائب مہتمم برقیات ممبرڈی دسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر زنانہ ڈی پی اوایجوکیشن آفیسرمردانہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ممبرڈسٹرکٹ انفارمیشن اے ۔ای ۔اوٹورازم ممبر تحصیل صدرومسلم لیگ ن ،مسلم کانفرنس ،جموں کشمیر ،پی پی پی ،پی ٹی آئی ،کے ضلع صدرممبرہونگے اس طرح پریس کلب کے صدرجنرل سیکرٹری پریس کلب کے ممبرہونگے سردارجمیل صفدرایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ حکومت نے جوان پر اعتماد کیاہے اس پرپورااترنے کی کوشش کرینگے اورترقیاتی کاموں کی نگرانی میں کوئی کسر نہیں اٹھائیں گے۔ جمیل صفدر

تازہ ترین خبریں